تم نہ مانو مگر Ø+قیقت ہے
عشق انسان کی ضرورت ہے
جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ
زندگی کو مری ضرورت ہے
Ø+سن ہی Ø+سن جلوے ہی جلوے
صرف اØ+ساس Ú©ÛŒ ضرورت ہے
اس کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیا
اب در و بام سے ندامت ہے
اس Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں بیٹھ کر دیکھو
زندگی کتنی خوبصورت ہے
راستہ کٹ ہی جائے گا قابل
شوق منزل اگر سلامت ہے
(قابل اجمیری)

1 - جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کو مری ضرورت ہے